Mirza Ghalib

“ایک ابدی سوال کی بازگشت”مرزا غالب کا بدل کیوں پیدا نہیں ہوا؟

از۔ذکی طارق ادب دراصل انسانی ذہن کی ارتقائی روداد ہے۔ ہر عہد اپنے فکری موسم کے زیرِ اثر نئے تخلیق کار پیدا کرتا ہے، مگر بعض اذہان ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے قالب میں نہیں سماتے، بلکہ خود وقت کے پیمانے کو بدل دیتے ہیں۔ مرزا اسداللہ خان غالب اردو شاعری کے اُفق پر…

مکمل پڑھیں