صلى الله عليه وسلم

نعت پاک

محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج ۔بھدوہی اب مت سناؤ اور کوئی تذکرہ مجھےسننا ہے صرف ذکرِ حبیبِ خدا مجھے بد بختیوں کی چھو نہ سکے گی ہوا مجھےسائے میں اپنے رکھتی ہے ماں کی دعا مجھے ذکر رسول سننے سنانے میں دوستومیں کیا بتاؤں آتا ہے کتنا مزہ مجھے کہتے ہیں جو…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 10 at 8.02.59 am

غزل

عبدالحق سحر مظفر نگری حصار _ظرف سے باہر نہ رہیوٹھکانہ ایک ہو دردر نہ رہیونکلنا ہے گھٹن سے تو، کبھی تمچھپے احساس کے اندر نہ رہیومصیبت سے بچاکر جان رکھنابلا سے یہ حسیں منظر نہ رہیوسفر پھر آسمانوں تک رہے گااڑانوں کے لئے بے پر نہ رہیوہے تم سے بھی بڑا کوئی یہاں پرکہ طاقت…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 08 at 4.10.59 pm

غزل

ذکی طارق بارہ بنکویایڈیٹر ہفت روزہ “صدائے بسمل” بارہ بنکیسعادتگنج، بارہ بنکی، اترپردیش، انڈیا عیش و آرام سے بھر لینے کو آنگن اپنارب سے کیا مانگ لوں ماں پھر سے وہ بچپن اپنا خاک نے اوڑھ لیا ہاتھ کی عظمت کا وقارذائقہ لائے ہیں پھر چاک کے برتن اپنا جو روایت سے تعلق ہے وہ…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 03 at 4.24.55 am

غزل

وفا کے نور سے وہ دلفریب خالی ہےکہ ذائقے سے کوئی سرخ سیب خالی ہے اذیتوں کی دکانیں کھلی ہوئی ہیں، مگردکاندارو! معافی کہ جیب خالی ہے بہت دنوں سے کوئی دل کو کام کاج نہیںبہت دنوں سے یہ اورنگزیب خالی ہے اب ان سمندری آنکھوں کی کیا مثال کوئیجہاں تمام کلام شکیب خالی ہے…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 01 30 at 9.40.17 pm

سب نشوں سے دور رہو

از :- رئیس احمد عرشی کلیری بری لتوں سے، بری عادتوں سے دور رہوتباہیوں کے سبھی راستوں سے دور رہو جوا، شراب، چرس، بھانگ، پان، تمباکویہ سب نشے ہیں برے سب نشوں سے دور رہو ترقی بڑھ کے تمہارے قدم کو چومے گیقسم خدا کی اگر میکدوں سے دور رہو کبھی قریب نہ جاؤ حرام…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 01 17 at 8.16.38 pm

غزل

۔شگفتہ امید گُل قصور،پاک آپ کی یاد آتی نہیں اب مجھےرات بھر یہ ستاتی نہیں اب مجھے تم جہاں بھی رہو، خوش رہو تم صدابے بسی منہ چڑاتی نہیں اب مجھے تیری تصویر آنکھوں سے جاتی رہیبے وفائی رلاتی نہیں اب مجھے ہم کو پھولوں سے مطلب نہ ہی واسطہخوشبو ہستی ہنساتی نہیں اب مجھے…

مکمل پڑھیں