behraich programe

بہرائچ یوم اقبال نو نومبر کی مناسبت سے ضلع کی معروف ادبی تنظیم اردو محفل رجسٹرڈ نے مولانا ابوالکلام آزاد جونیر ہائی اسکول ناظر پورہ باغبانی میں شاندار ادبی تفریب کا انعقاد کیا ۔

صاحب کتاب ڈاکٹر مولانا سفیان قاسمی کی صدارت میں منعقد شعری نشست کا آغاز صدر موصوف نے تلاوتِ قرآنِ مجید سے کیا ۔ اسکے بعد حمدیہ اشعار تنظیم کے جنرل سیکرٹری رئیس صدیقی بہرایچی نے پیش کۓاور نعت پاک کے اشعار ذوق جرولی نے پیش کی۔علامہ اقبال کی شاعرانہ عظمت و فکر و فن پر…

مکمل پڑھیں