G

مجاہدِ آزادی جگن بابو کے مجسمے کی بے توقیری پر تشویش

ڈاکٹر عمار رضوی نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے مجسمہ بحالی و چانچ کا مطالبہ کیا بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اتر پردیش کے ضلع سیتاپور کے قصبہ(بِسواں) کے مشہور مجاہدِ آزادی اور سماجی رہنما آنجہانی جگن ناتھ پرساد اگروال (جگن بابو) کے مجسمے کو چوراہے سے ہٹائے جانے پر ریاست بھر میں افسوس اور تشویش کا…

مکمل پڑھیں