شعبہئ اردو میں سی سی ایس یونیورسٹی میں ”رسالہ تہذیب الاخلاق کی عصری معنویت“موضوع پر آن لائن پرو گرام کا انعقاد
جوحال پر توجہ دیتا ہے اس کا مستقبل روشن ہوتاہے:پروفیسر مجید بے دار تہذیب الاخلاق ہمارے تمام مسائل اور صورت حال سے ہمیں آ گاہ کرتا ہے:پروفیسر صغیر افراہیم تہذیب الاخلاق نے اخلاق، تعلیم سائنس اور عوام کے مسائل کو پیش کیا:پروفیسر فاروق بخشی تہذیب الاخلاق کی شکل میں ہما رے پاس وہ خزانہ ہے…
