دُلار چند یادوکے قتل کیلئے پرینکا اور تیجسوی نے حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا
دونوں لیڈروں نے مکامہ میںہوئے اس واقعے کیلئےنتیش حکومت پر سخت تنقید کی، وزیر اعظم مودی اور الیکشن کمیشن کو بھی نشانہ بنایا۔ بہار کے مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل نے ریاست کی انتخابی سیاست کو ایک شدیدہنگامی رخ پر ڈال دیا ہے ۔ اس قتل واقعہ کے بعد پہلے سے ہی کٹہرے میں…
