فن، فکر اور شخصیت کا درخشاں امتیاز:ڈاکٹر مجیب شہزرؔ
تحریر: ڈاکٹر منور احمد کنڈے۔ ٹیلفورڈ۔ انگلیڈ۔ یوکے۔ اردو ادب کی تازہ رَو میں اگر کسی نام کو وقار، شائستگی، فکری امارت اور تہذیبی نجابت کے ساتھ یاد کیا جائے تو ڈاکٹر مجیب شہزر بے تردید طور پر ان اسما میں شامل ہیں جنہوں نے لفظ کو نہ صرف وقعت بخشی بلکہ اپنے ہونے سے…
