3d animation looped animated background of randomly rotating colorful flowers

غزل

افتخار راغبؔریاض، سعودی عربکتاب: لفظوں میں احساس صاف ستھری فضا بگاڑیں گےسب کو اہلِ ریا بگاڑیں گے بیٹھ سکتے نہیں سکون سے وہکچھ بنائیں گے یا بگاڑیں گے سرپرستی میں ہے وہ شیطاں کیاُس کو انسان کیا بگاڑیں گے راہ کوئی نہ جن کو راس آئیوہ ہر اِک راستہ بگاڑیں گے ان کو آدابِ عشق کیا معلومنام وہ…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2025 11 12 at 03.18.24 9797a3cd

سمراٹ انٹر کالج، مظفر نگر میں، ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر پشپیندر کمار نے “روڈ سیفٹی – لائف سیونگ” کے تھیم کے تحت طلباء کو ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کا روڈ سیفٹی کا عہد کروایا۔

تمام ضلع کے مکینوں سے روڈ سیفٹی رولز پر توجہ دینے کی اپیل۔ڈاکٹر راجیو کمار۔ روڈ سیفٹی – لائف سیونگ” کے عنوان پر کوئز مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ کامیاب طلباء کو سرٹیفکیٹ دے کر حوصلہ افزائی کی گئی۔ ٹریفک ماہ 2025 کے تحت، آج 12 نومبر 2025 کو، سمراٹ انٹر کالج، مظفر نگر میں،…

مکمل پڑھیں
mujeeb shehraz

فن، فکر اور شخصیت کا درخشاں امتیاز:ڈاکٹر مجیب شہزرؔ

تحریر: ڈاکٹر منور احمد کنڈے۔ ٹیلفورڈ۔ انگلیڈ۔ یوکے۔ اردو ادب کی تازہ رَو میں اگر کسی نام کو وقار، شائستگی، فکری امارت اور تہذیبی نجابت کے ساتھ یاد کیا جائے تو ڈاکٹر مجیب شہزر بے تردید طور پر ان اسما میں شامل ہیں جنہوں نے لفظ کو نہ صرف وقعت بخشی بلکہ اپنے ہونے سے…

مکمل پڑھیں