احمد وصی ایک تعزیتی نوٹ
وہ کرے بات تو ہر لفظ سے خوشبو آئےایسی بولی وہی بولے جسے اُردو آئے( احمد وصی) موت و حیات کا اختیار اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے یہ ایک اٹل حقیقت ہے جس پر ایمان رکھنے کے باوجود جب کوئی قریبی اور مخلص انسان اچانک اس دنیا سے رخصت ہو جائے تو دل پر…
