غزل
۔شگفتہ امید گُل قصور،پاک آپ کی یاد آتی نہیں اب مجھےرات بھر یہ ستاتی نہیں اب مجھے تم جہاں بھی رہو، خوش رہو تم صدابے بسی منہ چڑاتی نہیں اب مجھے تیری تصویر آنکھوں سے جاتی رہیبے وفائی رلاتی نہیں اب مجھے ہم کو پھولوں سے مطلب نہ ہی واسطہخوشبو ہستی ہنساتی نہیں اب مجھے…
