1002774716

غزل

ڈاکٹر عبدالوہاب سخنرام پور (اُتر پردیش) عمر بھر یوں حیرتوں کا سلسلہ چلتا رہاایک منظر ختم ہو کر ، دوسرا چلتا رہا عشق میں یہ کیفیت بھی مدتوں طاری رہیدوسروں سے اپنے بارے میں پتہ چلتا رہا مدعی سب مر گئے انصاف کی اُمید میںکچھ اگر چلتا رہا تو ‘مُدّعا ‘ چلتا رہا یوں سمجھئے…

مکمل پڑھیں

غزل

ڈاکٹر تنویر گوہرمظفرنگر، یو پی، انڈیا یہ خاکہ بھی کبھی دیوار و در میں منتقل ہوگاابھی تو خواب ہے اک روز گھر میں منتقل ہوگا غریبی میں بھی رکھتا ہوں غریبوں کی خبر گیرییہی اخلاص میرا مال و زر میں منتقل ہوگا اسی دن گھر سے ہو جائے گی رخصت خانہ ویرانیکوئی دیوانہ جب صحرا…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 01 03 at 12.32.39 pm

خراشیں (انشائیے و طنز و مزاح پر مبنی مضامین کا مجموعہ) مُصنّف تقدیس نقوی – – – – – – – – – سرسری جائزہ

اسلم چشتی پونے (انڈیا) خراشیں زندگی کے سفر میں ایسے نشانات ہوتی ہیں جو محض جسم تک محدود نہیں رہتیں بلکہ دل و دماغ پر بھی گہرے اثرات چھوڑ جاتی ہیں۔ یہ کبھی رشتوں کی نازکی سے جنم لیتی ہیں اور کبھی وقت کی سختیوں سے اور اگرچہ زخم وقت کے ساتھ بھر جاتے ہیں…

مکمل پڑھیں