ادبی تنظیم “بزم عزیز” کے زیر اہتمام ماہانہ طرحی نشست
بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) بزم عزیز کی ماہانہ طرحی نشست بزم کے صدر الحاج نصیر انصاری کے مکان پر منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت ضمیر فیضی رام نگری نے کی۔ نظامت کے فرائض ھزیل لعل پوری نے بخوبی ادا کیے۔ نشست میں مہمانانِ خصوصی کے طور پر عظیم مشائخی اور نفیس بارہ بنکوی موجود رہے۔مصرع طرح…
