یونیورسل پبلک جونیئر ہائی اسکول کی سالانہ تقریب بڑی دھوم دھام سے منعقد ہوئی۔
مظفرنگر، 14 فروری:(تنویر ادب نیوز)شہر کے مملانہ روڈ پر واقع یونیورسل پبلک جونیئر ہائی اسکول کی سالانہ تقریب نواب فارم میں بڑی دھوم دھام سے منعقد ہوئی۔ مہمان خصوصی چیئر پرسن نگر پالیکا پریشد مظفر نگر محترمہ میناکشی سوروپ رہیں۔ تقریب کی صدارت شہر کے معروف ENT ماہر ڈاکٹر سید حسن نے کی اور خوبصورت…
