غزل
افتخار راغبؔریاض، سعودی عربکتاب: لفظوں میں احساس صاف ستھری فضا بگاڑیں گےسب کو اہلِ ریا بگاڑیں گے بیٹھ سکتے نہیں سکون سے وہکچھ بنائیں گے یا بگاڑیں گے سرپرستی میں ہے وہ شیطاں کیاُس کو انسان کیا بگاڑیں گے راہ کوئی نہ جن کو راس آئیوہ ہر اِک راستہ بگاڑیں گے ان کو آدابِ عشق کیا معلومنام وہ…
