asad pasha d

سماج وادی پارٹی کے سابق ضلعی نائب صدر اسد پاشا کے جواں سال بیٹے کا انتقال، سماجی و ادبی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر

مظفرنگر (نمائندہ تنویر ادب)سماج وادی پارٹی ضلع مظفر نگر کے سابق ضلع ناءب صدر، معروف سماجی شخصیت اور فلاحِ عامہ کے متعدد منصوبوں کے روحِ رواں جناب اسد پاشا کے جواں سال بیٹے زید اسد کے انتقال کی خبر نے پورے شہر کو غمزدہ کر دیا۔ زید اسد کی وفات گزشتہ منگل کے روز ہوئی۔…

مکمل پڑھیں
untitled 1 h

بڑھتے مشاعرے، گھٹتا اردو رسمِ خط

ہماری بے حسی کا سب سے خاموش المیہ تحریر۔ابوشحمہ انصاریسعادت گنج،بارہ بنکی اردو زبان ہمیشہ سے تہذیب، شائستگی، فکر اور جذبات کی زبان رہی ہے۔ اس کا حسن صرف لفظوں میں نہیں، بلکہ اس کے رسمِ خط میں بھی پنہاں ہے۔ اردو کا ہر حرف اپنا رنگ، اپنی خوشبو اور اپنا مزاج رکھتا ہے۔ مگر…

مکمل پڑھیں
dharmendra (1) 1763978888182 d

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

دھرمیندر کو ان کی بے ساختہ اداکاری اور انسان دوستی نے عوام کے دل میں ایک خاص مقام عطا کیا تھاممبئی : ہندی سنیما کے معروف اداکار دھرمیندر انتقال کر گئے۔ انہوں نے 89 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔ دھرمیندر جو کافی عرصے سے بیمار تھے، سانس لینے میں دشواری کا سامنا کر…

مکمل پڑھیں

شعبہئ اردو میں سی سی ایس یونیورسٹی میں ”رسالہ تہذیب الاخلاق کی عصری معنویت“موضوع پر آن لائن پرو گرام کا انعقاد

جوحال پر توجہ دیتا ہے اس کا مستقبل روشن ہوتاہے:پروفیسر مجید بے دار تہذیب الاخلاق ہمارے تمام مسائل اور صورت حال سے ہمیں آ گاہ کرتا ہے:پروفیسر صغیر افراہیم تہذیب الاخلاق نے اخلاق، تعلیم سائنس اور عوام کے مسائل کو پیش کیا:پروفیسر فاروق بخشی تہذیب الاخلاق کی شکل میں ہما رے پاس وہ خزانہ ہے…

مکمل پڑھیں
merut mushayra

مولانا ابوالکلا آزاد کی کہی گئی باتوں کی اہمیت آج بھی برقرار ہے: پروفیسر زاہد الحق

مولانا ابوالکلام آزاد جیسے رہنما کے نقش قدم پر ہمیں چلنا چاہئے:پروفیسر صغیر افراہیم شعبہئ اردو میں سی سی ایس یونیورسٹی میں ”مولاناابوالکلام آزاد کی خدمات“ موضوع پر آن لائن پروگرام کا انعقاد میرٹھ13/نومبر2025ءمولا نا آزاد کی شخصیت سے سب واقف ہیں۔آپ صحافت سے وابستہ رہے اور دور اندیشی سے کام لیا۔ان کے زمانے میں…

مکمل پڑھیں
behraich programe

بہرائچ یوم اقبال نو نومبر کی مناسبت سے ضلع کی معروف ادبی تنظیم اردو محفل رجسٹرڈ نے مولانا ابوالکلام آزاد جونیر ہائی اسکول ناظر پورہ باغبانی میں شاندار ادبی تفریب کا انعقاد کیا ۔

صاحب کتاب ڈاکٹر مولانا سفیان قاسمی کی صدارت میں منعقد شعری نشست کا آغاز صدر موصوف نے تلاوتِ قرآنِ مجید سے کیا ۔ اسکے بعد حمدیہ اشعار تنظیم کے جنرل سیکرٹری رئیس صدیقی بہرایچی نے پیش کۓاور نعت پاک کے اشعار ذوق جرولی نے پیش کی۔علامہ اقبال کی شاعرانہ عظمت و فکر و فن پر…

مکمل پڑھیں