whatsapp image 2026 04 01 at 5.33.36 am

سمراٹ انٹر کالج کی کمپیوٹر لیب کا شاندار افتتاح

ڈاکٹر سمراٹ اور ممتاز مہمانوں نے مشترکہ طور پر ربن کاٹ کر سینکڑوں طلباء کے لیے ڈیجیٹل انقلاب کا آغاز کیا مظفر نگر۔ مملانہ روڈ پر واقع سمراٹ انٹر کالج نے آج ایک تاریخی لمحہ دیکھا جب اسکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے قائم کردہ جدید ترین کمپیوٹر سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ اس…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 04 01 at 3.22.38 pm (1)

یونیورسل پبلک جونیئر ہائی اسکول میں سالانہ تعلیمی نتائج و تقسیمِ انعامات کی پُروقار تقریب

تعلیم ہی قوموں کی ترقی کی ضامن ہے، بچوں کی حوصلہ افزائی وقت کی اہم ضرورت: مقررین کا خطاب (رپورٹ: نامہ نگار)مظفرنگر 30 مارچ: تعلیم کسی بھی معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے اور اساتذہ و والدین کی مشترکہ محنت سے ہی نو نہالانِ وطن کا مستقبل تابناک بنایا جا سکتا ہے۔ ان خیالات…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 02 21 at 11.21.23 am

میڈیا سنٹر صحافیوں کے خلاف مظالم برداشت نہیں کرے گا: انیل رائل

ایک اہم میٹنگ میں میڈیا سنٹر کے آنے والے پروگراموں اور سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے دوران مارچ کے آخری ہفتے میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ مظفرنگر (نمائندہ تنویر ادب) جمعہ کو میڈیا سنٹر میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں کئی اہم امور پر…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 02 09 at 10.20.19 pm

اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے کنوینر تحسین علی اساروی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

گزشتہ روز، دہلی کے سیلم پور میں ایم ایل اے چودھری زبیر احمد کی رہائش گاہ پر منعقدہ یونانی ڈے-2026 پروگرام میں تحسین علی اساروی کو ان کی اردو خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ-2026 سے نوازا گیا۔ تحسین علی اساروی کو یہ اعزاز گزشتہ روز 08 فروری کو دہلی میں القاضی آیورویدک…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 01 20 at 5.17.47 pm

لاتور میں ادارۂ ادبِ اسلامی‌مہاراشٹر کی سالانہ کانفرنس، ایوارڈز کی تقسیم اور مشاعرہ

19جنوری (لاتور)پریس ریلیز ۔ ادارۂ ادبِ اسلامی مہاراشٹر کی بیسویں سالانہ دو روزہ ادبی کانفرنس “انسانی رشتوں کا تقدس اور ادب”کے زیرِ عنوان 17تا18جنوری کو بھالچندر بلڈ بینک کے کانفرنس ہال میں‌منعقد ہوئی۔17جنوری کی صبح دس بجے ڈاکٹر سلیم‌خاں صدر ادارۂ ادبِ اسلامی ہند دہلی کی صدارت میں افتتاحی اجلاس منعقد ہوا۔ارشد فلاحی کی تلاوتِ…

مکمل پڑھیں