whatsapp image 2026 01 11 at 12.36.11 pm

ادبی مرکز ’خیابانِ ادب‘علی گڑھ میں پُروقار تقریبِ رونمائی

علی گڑھ: 11 جنوری 2026( نمائندہ تنویر ادب)آج علی گڑھ کی معروف علمی و ادبی نشست گاہ ’خیابانِ ادب‘ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ممتاز نقاد اور ماہرِ تعلیم پروفیسر صغیر افراہیم کی تصنیف اور مجلہ ’سیما‘ کے تازہ شمارے کا اجرا عمل میں آیا۔ اس تقریب میں شہر کی…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 01 08 at 12.25.04 pm

استاد الاساتذہ حضرت قاری نصرت علی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس!

مظفر نگر /مدرسہ قاسم العلوم تیوڑہ مظفر نگر میں طویل عرصے تک تدریسی خدمات انجام دینے والے نامور عالم دین ، ممتاز قاری قرآن ، متقی و پرہیز گار ،استاد الاساتذہ حضرت الحاج قاری نصرت علی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس کا سلسلہ جاری ہے ، اسی مناسبت سے مدرسہ قاسم…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 01 09 at 5.47.30 pm

طاہر سعود کی وطن واپسی پر ضلع بجنور کے شعرا و صحافیوں کی جانب سے شاندار اعزازی مشاعرہ و استقبالیہ

(نمائندہ تنویر ادب)سعودی عرب میں متعدد کامیاب مشاعروں میں شرکت کے بعد وطن واپس آنے پر معروف شاعر طاہر سعود کا بجنور کے محلہ قاضی پاڑہ میں صحافی پرویز عقیل کی رہائش گاہ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر ان کے اعزاز میں منعقدہ مشاعرے میں شعرائے کرام نے اپنے کلام سے سماں…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 01 03 at 12.32.39 pm

خراشیں (انشائیے و طنز و مزاح پر مبنی مضامین کا مجموعہ) مُصنّف تقدیس نقوی – – – – – – – – – سرسری جائزہ

اسلم چشتی پونے (انڈیا) خراشیں زندگی کے سفر میں ایسے نشانات ہوتی ہیں جو محض جسم تک محدود نہیں رہتیں بلکہ دل و دماغ پر بھی گہرے اثرات چھوڑ جاتی ہیں۔ یہ کبھی رشتوں کی نازکی سے جنم لیتی ہیں اور کبھی وقت کی سختیوں سے اور اگرچہ زخم وقت کے ساتھ بھر جاتے ہیں…

مکمل پڑھیں
tanveer adab

عزم گونڈوی کی والدہ اور مجیب صدیقی کی اہلیہ کے انتقال پر یو ڈی او کی تعزیتی میٹنگ منعقد

مظفرنگر: اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن مظفرنگر کے عہدیداران اور کارکنان نے کرنیل گنج، گونڈہ کی فعال ادبی تنظیم “بزمِ شامِ غزل” سے وابستہ دو ممتاز شعرا کے اہلِ خانہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بزمِ شامِ غزل کے جنرل سکریٹری اور علامہ اقبال…

مکمل پڑھیں
Tanveer adab

سالانہ خواجہ غریب نوازؒ کانفرنس کا کامیاب انعقاد شاہ ولی اللہ اسلامک اکیڈمی لوہیابازار میں روحانی محفلوں کی بہار

پریس ریلیزہجری سال کے ساتویں مہینہماہ رجب المرجب کے شروع ہوتے ہی ملک بھر میں سلسلئہ چشتیہ کی خانقاہوں میں سلطان الہند شیخ المشائخ خواجہ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی سنجری المعروف غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ تذکرہ وایصال ثواب ومحافل منقبت کا وسیع سلسلہ شروع ہوجاتاہےاسی ضمن میں مظفرنگر کے معروف دینی…

مکمل پڑھیں