طاہر سعود کرتپوری کی عالمی ادبی سرگرمیاں، جدہ و مدینہ منورہ میں مؤثر شرکت، ضلع بجنور ہی نہیں بلکہ کیا ہندوستان کا نام روشن
طاہر سعود کرتپوری کی عالمی ادبی سرگرمیاں، جدہ و مدینہ منورہ میں مؤثر شرکت، ضلع بجنور ہی نہیں بلکہ کیا ہندوستان کا نام روشن جدہ / مدینہ منورہ:اردو شاعری سے وابستہ شاعر طاہر سعود کرتپوری کی ادبی سرگرمیاں گزشتہ برسوں سے ملکی و بین الاقوامی سطح پر جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں انہوں نے ماضی…
