طاہر سعود کرتپوری کی عالمی ادبی سرگرمیاں، جدہ و مدینہ منورہ میں مؤثر شرکت، ضلع بجنور ہی نہیں بلکہ کیا ہندوستان کا نام روشن
جدہ / مدینہ منورہ:
اردو شاعری سے وابستہ شاعر طاہر سعود کرتپوری کی ادبی سرگرمیاں گزشتہ برسوں سے ملکی و بین الاقوامی سطح پر جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں انہوں نے ماضی 2017 میں کویت میں منعقد ہونے والی عالمی شعری محفلوں میں شرکت کی، جب کہ 2019 میں دبئی اور ابوظہبی کے عالمی مشاعروں میں بھی ان کی شرکت رہی، جہاں اردو ادب سے وابستہ حلقوں نے ان کے کلام کو توجہ سے سنا۔
حالیہ دنوں میں طاہر سعود کرتپوری نے سعودی عرب میں منعقد ہونے والی ادبی تقریبات میں شرکت کر کے ضلع بجنور اور اپنے ملک ہندوستان کا نام روشن کیا۔ اردو گلوبن جدہ کے زیرِ اہتمام منعقدہ عالمی
مشاعرے و جشنِ مہتاب قدر
12/12/2025 میں
انہوں نے اپنی شاعری پیش کی، جسے سامعین کی جانب سے خوب پذیرائی حاصل ہوئی اس مشاعرے میں ہندوستانی شعرا کی نمائندگی بھی رہی اور اردو ادب کے فروغ پر گفتگو کی گئی
اسی ادبی سفر کے تحت 16 دسمبر 2025 کی شب بزمِ حمد و نعت مدینہ منورہ، سعودی عرب کے زیرِ اہتمام طاہر سعود کرتپوری کے اعزاز میں منعقد کیے گئے عالمی مشاعرے میں بھی ان کی شرکت رہی، جہاں حمد و نعت کے انتخاب نے محفل کے روحانی ماحول کو مزید مؤثر بنایا مدینہ منورہ میں مقیم علماء و مفتیان کرام نے موصوف کو اعزازی شال پیش کی

ان مشاعروں میں شرکت اور ادبی خدمات کے اعتراف کے طور پر شیخ عثمان محفوظ اور صاحبِ جشن مہتاب قدر کے دستِ مبارک سے طاہر سعود کرتپوری کو میمنٹو پیش کیا گیا۔ ادبی حلقوں کے مطابق یہ سرگرمیاں اردو زبان و ادب کے بین الاقوامی فروغ کی کوششوں کا حصہ ہیں، جن میں مختلف ممالک سے وابستہ شعرا کی شرکت قابلِ توجہ رہی۔
یہ ادبی نشستیں اس بات کی عکاس ہیں کہ اردو شاعری اپنے فکری اور تہذیبی سرمائے کے ساتھ مختلف ممالک میں سامعین تک پہنچ رہی ہے اور اہلِ ادب کے باہمی روابط کو تقویت حاصل ہو رہی ہےtahir ta

[2503]pohonemas | Login Resmi Slot Gacor dan Casino Online Terpercaya,pohonemas menyediakan akses login resmi untuk bermain slot gacor hari ini. Download APK untuk kemudahan daftar dan transaksi deposit via Dana. Gabung sekarang! visit: pohonemas
I’ve tried a few platforms, but the payouts here are surprisingly fast. The variety of games is impressive and keeps me entertained for hours. Big thumbs up for phjili168com!
[7125]666bet বাংলাদেশ: সেরা অনলাইন বেটিং, স্পোর্টস ও ক্যাসিনো লগইন,666bet বাংলাদেশে সেরা অনলাইন বেটিং, স্পোর্টস ও ক্যাসিনো অভিজ্ঞতা পান। আজই 666bet লগইন করুন এবং আকর্ষণীয় বোনাসসহ নিরাপদ ও রোমাঞ্চকর গেমিংয়ের সুযোগ লুফে নিন। visit: 666bet
Had a bit of trouble with other sites but the login process here is a breeze. Everything works perfectly on my mobile phone. Check out smjililogin if you want a hassle free start.