whatsapp image 2026 11 07 at 12.14.52 pm

غزل

طاہرسعودکرت پوری تم اپنی رائے مت دینا، تمہارا تجربہ ہے کم من آنم کہ من دانممجھےمعلوم ہےکیا ہوں،کوئی شعلہ ہوں یا شبنم من آنم کہ من دانم کہیں سرگم،کہیں چھم چھم،کہیں کچھ ضم کہیں کچھ ضم،مستحکم ہیں سارےغمجہانِ جسم میں ہردم رواں ہیں سیکڑوں موسم من آنم کہ من دانم کبھی آئینہ از خود بھی…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 10 01 at 1.54.37 am

چرتھاول میں گونجی شعر و سخن کی صدا، یادِ عثمان عادلؔ طرحی مشاعرہ یادگار بن گیا

ملک کے ممتاز شعرائے کرام نے کلام پیش کیا، سامعین نے بھرپور داد و تحسین سے نوازا چرتھاول، 28 ستمبر (اسٹاف رپورٹر): 28 ستمبر 2026ء کی شب قصبہ چرتھاول کے باذوق اور ادب دوست افراد کے لیے ایک یادگار شب ثابت ہوئی، جب معروف استاد شاعر ڈاکٹر تنویر گوہر کی ادارت میں شائع ہونے والے…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 09 03 at 1.58.01 pm

صوفی حضرت خواجہ سلطان انجم کی یاد میں تعزیتی اجتماع، خراجِ عقیدت پیش

سہارنپور، 3 ستمبر:نیشنل انٹیگریشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام سہارنپور کے بزرگ شاعر، صوفی، قلندر اور عالمِ دین حضرت خواجہ سلطان انجم کے انتقالِ پُرملال پر ایک تعزیتی اجتماع منعقد کیا گیا۔ اجتماع کی صدارت درگاہِ ناصریہ کے سجادہ نشین خواجہ سلمان ناصری نے کی، جبکہ نظامت کے فرائض خرم سلطان نے انجام دیے۔…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 09 03 at 1.32.17 pm

غزل

محبوب خیرآبادیسیتا پور (یو پی) کیوں عشق میں سامانِ الم چھوڑ دیا ہےجو باعثِ تسکیں تھا وہ غم چھوڑ دیا ہے اس واسطے برہم ہیں یہاں ہم سے کئی لوگاک داعیِ باطل کا قلم چھوڑ دیا ہے تو چشمِ محبت میں ہر اک دل کا ہے درماںکس نے تجھے بادیدۂ نم چھوڑ دیا ہے کیوں…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 09 02 at 11.18.46 pm

مسلم تیلی ملک ایکتا منچ کے اعزازی پروگرام میں ساجد ملک عزیز کو ملا ’شانِ ملت اعزاز‘

جانسٹھ۔ مسلم تیلی ملک ایکتا منچ کے زیرِ اہتمام منعقدہ شاندار میریٹوریئس ایوارڈ پروگرام و اعزازی تقریب میں شاعر، صحافی و سماجی کارکن ساجد ملک عزیز جانسٹھی کو ان کی سماجی و ادبی خدمات کے اعتراف میں ’شانِ ملت اعزاز‘ سے نوازا گیا۔ انہیں معزز مہمانان کے ہاتھوں شیلڈ پیش کرکے اعزاز بخشا گیا۔ ساجد…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 09 01 at 7.41.26 pm (1)

مظفرنگر کے بزرگ استاد شاعر حضرت عثمان عادلؔ انتقال کر گئے

استاد الشعراء کی وفات سے ادبی حلقوں میں سوگ کی لہر، نمازِ جنازہ کے بعد قبرستان کھالہ پار میں سپردِ خاک مظفرنگر، 30 اگست (تنویر ادب نیوز)مظفرنگر کے معروف بزرگ شاعر، ادیب اور استاد الشعراء حضرت عثمان عادلؔ صاحب طویل علالت کے بعد اتوار 30 اگست 2026 کو مظفرنگر میں انتقال کر گئے۔ ان کی…

مکمل پڑھیں