whatsapp image 2026 09 03 at 1.32.17 pm

غزل

محبوب خیرآبادیسیتا پور (یو پی) کیوں عشق میں سامانِ الم چھوڑ دیا ہےجو باعثِ تسکیں تھا وہ غم چھوڑ دیا ہے اس واسطے برہم ہیں یہاں ہم سے کئی لوگاک داعیِ باطل کا قلم چھوڑ دیا ہے تو چشمِ محبت میں ہر اک دل کا ہے درماںکس نے تجھے بادیدۂ نم چھوڑ دیا ہے کیوں…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 09 02 at 11.18.46 pm

مسلم تیلی ملک ایکتا منچ کے اعزازی پروگرام میں ساجد ملک عزیز کو ملا ’شانِ ملت اعزاز‘

جانسٹھ۔ مسلم تیلی ملک ایکتا منچ کے زیرِ اہتمام منعقدہ شاندار میریٹوریئس ایوارڈ پروگرام و اعزازی تقریب میں شاعر، صحافی و سماجی کارکن ساجد ملک عزیز جانسٹھی کو ان کی سماجی و ادبی خدمات کے اعتراف میں ’شانِ ملت اعزاز‘ سے نوازا گیا۔ انہیں معزز مہمانان کے ہاتھوں شیلڈ پیش کرکے اعزاز بخشا گیا۔ ساجد…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 09 01 at 7.41.26 pm (1)

مظفرنگر کے بزرگ استاد شاعر حضرت عثمان عادلؔ انتقال کر گئے

استاد الشعراء کی وفات سے ادبی حلقوں میں سوگ کی لہر، نمازِ جنازہ کے بعد قبرستان کھالہ پار میں سپردِ خاک مظفرنگر، 30 اگست (تنویر ادب نیوز)مظفرنگر کے معروف بزرگ شاعر، ادیب اور استاد الشعراء حضرت عثمان عادلؔ صاحب طویل علالت کے بعد اتوار 30 اگست 2026 کو مظفرنگر میں انتقال کر گئے۔ ان کی…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 08 31 at 11.15.10 pm

تعلیم کے بغیر معاشرے کی حقیقی ترقی ممکن نہیں: ڈاکٹر رحمان مصور

مسلم تیلی ملک ایکتا منچ کی میرٹوریئس ایوارڈ تقریب میں ہونہار طلبہ و طالبات کی پذیرائی، 70 فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو اعزازات سے نوازا گیا مظفر نگر، 31 اگست۔ تعلیم کو معاشرے کی ترقی اور نوجوان نسل کے روشن مستقبل کی بنیاد قرار دیتے ہوئے جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 08 23 at 12.39.00 pm

اردو بیداری فورم کی طرف سے شاندار مشاعرے کا انعقاد

مظفر نگر ۔۔۔۔رپورٹ ۔۔۔ڈاکٹر طاہر قمراردو بیداری فورم مظفر نگر کی طرف سے ایک شام شہیدوں کے نام سے ایک خوبصورت مشاعرے کا انعقاد رحمت نگر کے اقراء پبلک اسکول میں کیا گیا ۔اس شاندار مشاعرے کی صدارت استاد شاعر ڈاکٹر صداقت دیو بندی نے کی نیز نظامت کے فرائض ڈاکٹر طاہر قمر میراں پوری…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 03 at 4.24.55 am

غزل

طاہر سعود کرت پوری پرانے زخم پر جگنو صفت آنسو بہاتا ہوںمیں سوکھے پھول پر بیٹھی ہوئی تتلی اُڑاتا ہوں تری خوشبو سے سارا گھر بھرا رہتا ہے آٹھوں پہرکہ تیری یاد کا لوبان میں اتنا جلاتا ہوں مرا بچپن مرے نزدیک آ کر بیٹھ جاتا ہےمیں جب ماں باپ کے پیروں میں جا کر…

مکمل پڑھیں