whatsapp image 2026 04 17 at 4.18.12 pm

مولاناموسیٰ قاسمی “جمعیتہ سدبھاؤنا منچ “یوپی کے کنوینر مقرر۔کارکنان نے خوشی کا اظہارکرتے ہوئے اس قدم کو قابل تعریف بتایا

مظفرنگر 17اپریلجمعیتہ علماء ہند کی اتر پردیش یونٹ کی جانب سے مولانا محمد موسیٰ قاسمی کو ایک اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ انہیں “جمعیتہ سدبھاؤنا منچ “اتر پردیش کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔یہ تقرری 15 اپریل 2026 کو لکھنؤ میں واقع تنظیم کے دفتر سے جاری ایک مکتوب کے ذریعے عمل میں آئی،…

مکمل پڑھیں