whatsapp image 2026 10 01 at 1.54.37 am

چرتھاول میں گونجی شعر و سخن کی صدا، یادِ عثمان عادلؔ طرحی مشاعرہ یادگار بن گیا

ملک کے ممتاز شعرائے کرام نے کلام پیش کیا، سامعین نے بھرپور داد و تحسین سے نوازا چرتھاول، 28 ستمبر (اسٹاف رپورٹر): 28 ستمبر 2026ء کی شب قصبہ چرتھاول کے باذوق اور ادب دوست افراد کے لیے ایک یادگار شب ثابت ہوئی، جب معروف استاد شاعر ڈاکٹر تنویر گوہر کی ادارت میں شائع ہونے والے…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 09 02 at 11.18.46 pm

مسلم تیلی ملک ایکتا منچ کے اعزازی پروگرام میں ساجد ملک عزیز کو ملا ’شانِ ملت اعزاز‘

جانسٹھ۔ مسلم تیلی ملک ایکتا منچ کے زیرِ اہتمام منعقدہ شاندار میریٹوریئس ایوارڈ پروگرام و اعزازی تقریب میں شاعر، صحافی و سماجی کارکن ساجد ملک عزیز جانسٹھی کو ان کی سماجی و ادبی خدمات کے اعتراف میں ’شانِ ملت اعزاز‘ سے نوازا گیا۔ انہیں معزز مہمانان کے ہاتھوں شیلڈ پیش کرکے اعزاز بخشا گیا۔ ساجد…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 09 01 at 7.41.26 pm (1)

مظفرنگر کے بزرگ استاد شاعر حضرت عثمان عادلؔ انتقال کر گئے

استاد الشعراء کی وفات سے ادبی حلقوں میں سوگ کی لہر، نمازِ جنازہ کے بعد قبرستان کھالہ پار میں سپردِ خاک مظفرنگر، 30 اگست (تنویر ادب نیوز)مظفرنگر کے معروف بزرگ شاعر، ادیب اور استاد الشعراء حضرت عثمان عادلؔ صاحب طویل علالت کے بعد اتوار 30 اگست 2026 کو مظفرنگر میں انتقال کر گئے۔ ان کی…

مکمل پڑھیں
20260831 152752.jpg

مکتب نور القرآن، مدینہ مسجد میں بچوں کے اعزازی پروگرام کا شاندار انعقاد

ششماہی امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی، مہمانانِ خصوصی اور معززینِ بستی نے بچوں کو ایوارڈز سے نوازا 31 اگست، جانسٹھ (ساجد ملک عزیز)مکتب نور القرآن، مدینہ مسجد کریم اللہ پٹی، جانسٹھ میں قاری محمد عابد قاسمی کی سرپرستی و نگرانی میں ششماہی امتحان میں نمایاں اور…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 08 23 at 12.39.00 pm

اردو بیداری فورم کی طرف سے شاندار مشاعرے کا انعقاد

مظفر نگر ۔۔۔۔رپورٹ ۔۔۔ڈاکٹر طاہر قمراردو بیداری فورم مظفر نگر کی طرف سے ایک شام شہیدوں کے نام سے ایک خوبصورت مشاعرے کا انعقاد رحمت نگر کے اقراء پبلک اسکول میں کیا گیا ۔اس شاندار مشاعرے کی صدارت استاد شاعر ڈاکٹر صداقت دیو بندی نے کی نیز نظامت کے فرائض ڈاکٹر طاہر قمر میراں پوری…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 08 18 at 2.19.55 pm

میلادالنبی ﷺ برقی قمقموں کی روشنی نہیں، دلوں کے چراغ روشن کرنے کا نام ہے

✒️مجیدعارف نظام آبادیریاض، سعودی عرب ربیع الاول کا مہینہ مسلمانوں کے لیے محبتِ رسول ﷺ، ذکرِ سیرتِ طیبہ اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو یاد کرنے کا ایک اہم موقع ہے۔ نبی کریم ﷺ کی مبارک زندگی ہمارے لیے رحمت، محبت، عدل، شرافت اور حسنِ اخلاق کا کامل نمونہ ہے۔ اس لیے میلاد النبی ﷺ…

مکمل پڑھیں