شعبہئ اردو،سی سی ایس یونیورسٹی میں ”مجلس نساء“کا قیام
ڈاکٹر شاداب علیم صدر،ڈاکٹر عفت ذکیہ اور فرزانہ سبز واری نائب صدور اور سیدہ مریم الٰہی جنرل سیکریٹری نامزد میرٹھ25/ اپریل2026آج یہاں مو رخہ25/ اپریل 2026ء کوصدر شعبہئ اردو،چودھری چرن سنگھ یو نیورسٹی،میرٹھ کی صدارت میں ایک ”مجلس نساء“ کا قیام عمل میں آیا۔اس تنظیم کا مقصد خواتین میں تعلیمی بیداری، اس کے تمام جائز…
