whatsapp image 2026 09 03 at 1.58.01 pm

صوفی حضرت خواجہ سلطان انجم کی یاد میں تعزیتی اجتماع، خراجِ عقیدت پیش

سہارنپور، 3 ستمبر:نیشنل انٹیگریشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام سہارنپور کے بزرگ شاعر، صوفی، قلندر اور عالمِ دین حضرت خواجہ سلطان انجم کے انتقالِ پُرملال پر ایک تعزیتی اجتماع منعقد کیا گیا۔ اجتماع کی صدارت درگاہِ ناصریہ کے سجادہ نشین خواجہ سلمان ناصری نے کی، جبکہ نظامت کے فرائض خرم سلطان نے انجام دیے۔…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 09 03 at 1.32.17 pm

غزل

محبوب خیرآبادیسیتا پور (یو پی) کیوں عشق میں سامانِ الم چھوڑ دیا ہےجو باعثِ تسکیں تھا وہ غم چھوڑ دیا ہے اس واسطے برہم ہیں یہاں ہم سے کئی لوگاک داعیِ باطل کا قلم چھوڑ دیا ہے تو چشمِ محبت میں ہر اک دل کا ہے درماںکس نے تجھے بادیدۂ نم چھوڑ دیا ہے کیوں…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 09 02 at 11.18.46 pm

مسلم تیلی ملک ایکتا منچ کے اعزازی پروگرام میں ساجد ملک عزیز کو ملا ’شانِ ملت اعزاز‘

جانسٹھ۔ مسلم تیلی ملک ایکتا منچ کے زیرِ اہتمام منعقدہ شاندار میریٹوریئس ایوارڈ پروگرام و اعزازی تقریب میں شاعر، صحافی و سماجی کارکن ساجد ملک عزیز جانسٹھی کو ان کی سماجی و ادبی خدمات کے اعتراف میں ’شانِ ملت اعزاز‘ سے نوازا گیا۔ انہیں معزز مہمانان کے ہاتھوں شیلڈ پیش کرکے اعزاز بخشا گیا۔ ساجد…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 09 01 at 7.41.26 pm (1)

مظفرنگر کے بزرگ استاد شاعر حضرت عثمان عادلؔ انتقال کر گئے

استاد الشعراء کی وفات سے ادبی حلقوں میں سوگ کی لہر، نمازِ جنازہ کے بعد قبرستان کھالہ پار میں سپردِ خاک مظفرنگر، 30 اگست (تنویر ادب نیوز)مظفرنگر کے معروف بزرگ شاعر، ادیب اور استاد الشعراء حضرت عثمان عادلؔ صاحب طویل علالت کے بعد اتوار 30 اگست 2026 کو مظفرنگر میں انتقال کر گئے۔ ان کی…

مکمل پڑھیں
20260831 152752.jpg

مکتب نور القرآن، مدینہ مسجد میں بچوں کے اعزازی پروگرام کا شاندار انعقاد

ششماہی امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی، مہمانانِ خصوصی اور معززینِ بستی نے بچوں کو ایوارڈز سے نوازا 31 اگست، جانسٹھ (ساجد ملک عزیز)مکتب نور القرآن، مدینہ مسجد کریم اللہ پٹی، جانسٹھ میں قاری محمد عابد قاسمی کی سرپرستی و نگرانی میں ششماہی امتحان میں نمایاں اور…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 08 31 at 11.15.10 pm

تعلیم کے بغیر معاشرے کی حقیقی ترقی ممکن نہیں: ڈاکٹر رحمان مصور

مسلم تیلی ملک ایکتا منچ کی میرٹوریئس ایوارڈ تقریب میں ہونہار طلبہ و طالبات کی پذیرائی، 70 فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو اعزازات سے نوازا گیا مظفر نگر، 31 اگست۔ تعلیم کو معاشرے کی ترقی اور نوجوان نسل کے روشن مستقبل کی بنیاد قرار دیتے ہوئے جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی…

مکمل پڑھیں