whatsapp image 2026 05 28 at 3.30.37 pm

جدید اردو غزل کے امام ڈاکٹر بشیر بدر کے سانحہ ارتحال پر حرف زار لٹری سوسائٹی علی گڑھ کی تعزیتی نشست

28؍مئی علی گڑھ: پریس ریلیزجدید اردو غزل کے منفرد اور مقبول ترین شاعر، ڈاکٹر بشیر بدر کے سانحہ ارتحال پر ادبی دنیا کی معروف تنظیم حرف زار لٹری سوسائٹی، علی گڑھ کے زیرِ اہتمام ایک پروقار اور پرملال تعزیتی نشست کا انعقاد ’خیابانِ ادب‘ علی گڑھ میں کیا گیا۔ اس تعزیتی سیشن کی صدارت علی…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 30 at 4.21.45 pm

کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا

✍️ڈاکٹر طاہر قمر میراں پوری یہ دنیا فانی ہے ہر کوئی اپنا سفر مکمل کرنے کے بعد خدا کے حضور حاضری دینے پر مجبور ہے ، یہ ایک کڑوا سچ ہے ۔بے شمار طاقتور بادشاہ ، ماہر تعلیم ، دانشور ،علماء ، ادباء، شعراء ،مفکر ،مصنف وغیرہ دنیا میں آئے، لیکن ایک وقت انہیں بھی…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 27 at 9.04.45 pm

اپنے بچوں سے دوری سمجھ سے باہر ہے!

محمد شہزاد قاسمیڈائریکٹر تعمیر ملت وملت پبلک اسکول نگلہ بزرگ (نیاگاؤں) مظفرنگر یو پی والدین اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے دن رات محنت کرتے ہیں، پسینہ بہاتے ہیں، دولت جمع کرتے ہیں، اچھے اسکولوں میں داخلہ دلاتے ہیں، مہنگے کپڑے اور جدید سامان فراہم کرتے ہیں، لیکن افسوس کہ وہ سب سے قیمتی…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 27 at 6.50.40 am (1)

سہارنپور میں عزم شاکری کی آمد پر پروقار شعری نشست کا انعقاد

میری تشنگی کا الم نہ کر تیرے میکدے کا بھرم چلے سہارنپور( تنویر ادب نیوز)گزشتہ شب سماجی تنظیم نیشنل انٹیگریشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام شیرازان واقع سوسائیٹی کے دفتر خواجہ ہاؤس پر مشہور شاعر عزم شاکری کی آمد پر ایک پروقار معیاری نشست کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سوسائیٹی کے صدر…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 26 at 7.15.37 pm

ادبی تنظیم بزم شام غزل کی طرحی شعری نشست

مل گئی داد شاعری کی مجھےوہ غزل میری گنگنانے لگے کرنیل گنج گونڈہ :/پریس ریلیزادبی تنظیم بزم شام غزل کی طرحی شعری نشست برمکان شاکر علی کلو کارپینٹر محلہ بالوگنج منعقد ہوئی۔ عبدالغفار ٹھیکیدار کی صدارت وگنیش تیواری نیش کی سرپرستی میں نظامت کے فرائض محمد یعقوب صدیقی عزم نے ادا کئے۔ تعزیتی قرارداد کے…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 25 at 4.17.51 pm

مسولی میں جلد قائم ہوگا پالی ٹیکنک، تکنیکی تعلیم کے فروغ میں اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی

رفیع احمد قدوائی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے نئے انتظامی ہال کا افتتاح بارہ بنکی:(پریس ریلیز/ابوشحمہ انصاری) مسولی واقع رفیع احمد قدوائی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے نئے تعمیر شدہ انتظامی ہال کی افتتاحی تقریب میں سماجی، تعلیمی اور عوامی خدمات سے وابستہ متعدد معزز شخصیات نے شرکت کی۔ رفیع قدوائی ٹرسٹ کے چیئرمین و…

مکمل پڑھیں