سیتاپور میں ڈیفنس کوریڈور، محمود آباد یونیورسٹی اور میڈیکل کالج کے قیام پر تفصیلی گفتگو
لکھنؤ (پریس ریلیز/ابوشحمہ انصاری)سابق کارگزار وزیر اعلیٰ اور آل انڈیا مائناریٹیز فورم فار ڈیموکریسی کے قومی صدر ڈاکٹر عمار رضوی نے نئی دہلی میں بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس دوران ضلع سیتاپور اور ریاست اتر پردیش کی ترقی سے متعلق کئی اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ڈاکٹر عمار رضوی نے وزیر دفاع کی توجہ ضلع سیتاپور میں کینٹونمنٹ کی زمین پر وزارتِ دفاع کے تحت ’’ڈیفنس کوریڈور‘‘ کے منصوبے کے تحت کارخانوں کے قیام کی جانب مبذول کرائی۔ اس پر وزیر دفاع نے مثبت رویہ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اتر پردیش حکومت اس زمین کی سفارش کرتی ہے تو اس تجویز پر سنجیدگی سے غور کیا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹر رضوی نے اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ اتر پردیش کو خط لکھنے اور بات چیت کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔
ملاقات کے دوران ڈاکٹر عمار رضوی نے محمود آباد میں ایک یونیورسٹی کے قیام اور ضلع سیتاپور میں میڈیکل کالج کھولنے کے مطالبات بھی وزیر دفاع کے سامنے رکھے اور ان امور پر وزیر اعلیٰ سے بات کرنے کی درخواست کی۔
ڈاکٹر رضوی نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت میں وزارتِ دفاع نے ملک کو دفاعی شعبے میں خود کفیل اور آتم نربھر بنانے میں تاریخی کردار ادا کیا ہے، جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ لکھنؤ اور اس کے اطراف کے علاقوں کی تیز رفتار ترقی بھی راج ناتھ سنگھ کی نگرانی اور سرپرستی کا نتیجہ ہے، جس کے لیے وہ مبارکباد کے مستحق ہیں

آخر میں ڈاکٹر عمار رضوی نے بھارتی بحریہ میں تین بڑے جنگی جہاز شامل کیے جانے پر وزیر دفاع کو دلی مبارکباد پیش کی اور اسے ملک کی دفاعی طاقت میں اہم اضافہ قرار دیا۔یہ اطلاع آل انڈیا ماٸناریٹیز فورم فار ڈیموکریسی کے شعبہ نشرواشاعت کے سیکرٹری ابوشحمہ انصاری نے فراہم کی۔

بہترین کوریج
[3262]ninewickets অফিসিয়াল লগইন | বিকাশ ডিপোজিট ও সেরা ক্যাসিনো বোনাস,ninewickets অ্যাপ ডাউনলোড করে উপভোগ করুন সেরা অনলাইন স্লট গেম। বিকাশ দিয়ে দ্রুত ডিপোজিট করুন এবং আকর্ষণীয় ক্যাসিনো বোনাস পেতে আজই জয়েন করুন। visit: ninewickets
The app version is so much better than the browser. It’s snappy and works perfectly on my phone. You guys should definitely download l444apk.
Very reliable and transparent with their rules. It is refreshing to find a site that treats players fairly. My choice is phjilimk.
[6165]Agenhoki: Login Daftar APK Slot Gacor Deposit Dana,Agenhoki memudahkan login dan daftar agenhoki apk untuk akses slot gacor deposit dana serta situs casino live streaming. Yuk, gabung dan main sekarang! visit: agenhoki
I have been a loyal member for a few months now and the experience just keeps getting better. The login process is always reliable and I love the weekly cashback rewards. They truly understand what regular players need and deliver it consistently. It feels like a community rather than just a website. star777login
[4773]Best Casino Login: Slot Games na may Bonus at GCash Payout,Hanapin ang best casino APK para sa mabilis na access. Mag-enjoy ng casino payout via GCash at alamin paano maglaro ng baccarat. Mag-register na rito! visit: best
Finally a platform where the login is actually stable. No more annoying crashes when I am on a winning streak. Great job kkjililogin.
[7407]bd99 Login Malaysia | Slot Online E-Wallet Touch n Go,Sertai bd99 untuk akses slot online e-wallet Touch n Go yang pantas. Muat turun bd99 download APK dan nikmati bonus slot deposit rendah sekarang. visit: bd99
The excitement here is on another level. I love how diverse the game library is. I will definitely keep coming back to bet2888game.
Sun88bet! Shine some luck my way! Looking for a new bookie – you’re up for consideration! Give me some free bets, will ya? 😉 sun88bet