3d animation looped animated background of randomly rotating colorful flowers

غزل

افتخار راغبؔریاض، سعودی عربکتاب: لفظوں میں احساس صاف ستھری فضا بگاڑیں گےسب کو اہلِ ریا بگاڑیں گے بیٹھ سکتے نہیں سکون سے وہکچھ بنائیں گے یا بگاڑیں گے سرپرستی میں ہے وہ شیطاں کیاُس کو انسان کیا بگاڑیں گے راہ کوئی نہ جن کو راس آئیوہ ہر اِک راستہ بگاڑیں گے ان کو آدابِ عشق کیا معلومنام وہ…

مکمل پڑھیں
Urdu Ka Musafi R

اردو کا سچا خادم: سہیل ساحل

سعادت گنج،بارہ بنکی تحریر۔ابوشحمہ انصاری اردو کا سچا خادم: سہیل ساحل تحریر۔ابوشحمہ انصاریسعادت گنج،بارہ بنکی اردو محض ایک زبان نہیں، یہ تہذیب، محبت، اور انسانیت کی وہ خوشبو ہے جو دلوں کو جوڑتی ہے۔ اسی خوشبو کو باقی رکھنے کے لیے کچھ لوگ اپنی زندگی وقف کر دیتے ہیں۔ سہیل ساحل انہی میں سے ایک…

مکمل پڑھیں