whatsapp image 2026 05 08 at 4.10.59 pm

غزل

ذکی طارق بارہ بنکویایڈیٹر ہفت روزہ “صدائے بسمل” بارہ بنکیسعادتگنج، بارہ بنکی، اترپردیش، انڈیا عیش و آرام سے بھر لینے کو آنگن اپنارب سے کیا مانگ لوں ماں پھر سے وہ بچپن اپنا خاک نے اوڑھ لیا ہاتھ کی عظمت کا وقارذائقہ لائے ہیں پھر چاک کے برتن اپنا جو روایت سے تعلق ہے وہ…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 04 at 11.20.49 am

شاعر ددردھلوی کے اعزاز میں عظیم الشان مشاعرہ

قمرادبی سوسائٹی مظفرنگر نے آراستہ کی محفل سخندیوبند: پریس ریلیزگرین سٹی اردومحل دیوبند میں قمرادبی سوسائٹی مظفرنگر یو پی الہند کی جانب سے ایک عظیم الشان مشاعرہ معمارسخن درد دہلوی کے اعزاز میں منعقد کیاگیا۔ سابق اسسٹنٹ کمشنر سیلز ٹیکس محترم رئیس اعظم خاں رئیس مظفرنگری کی سرپرستی میں منعقدہ اس مشاعرے کی صدارت عالمی…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 03 at 4.24.55 am

غزل

وفا کے نور سے وہ دلفریب خالی ہےکہ ذائقے سے کوئی سرخ سیب خالی ہے اذیتوں کی دکانیں کھلی ہوئی ہیں، مگردکاندارو! معافی کہ جیب خالی ہے بہت دنوں سے کوئی دل کو کام کاج نہیںبہت دنوں سے یہ اورنگزیب خالی ہے اب ان سمندری آنکھوں کی کیا مثال کوئیجہاں تمام کلام شکیب خالی ہے…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 01 17 at 8.16.38 pm

غزل

۔شگفتہ امید گُل قصور،پاک آپ کی یاد آتی نہیں اب مجھےرات بھر یہ ستاتی نہیں اب مجھے تم جہاں بھی رہو، خوش رہو تم صدابے بسی منہ چڑاتی نہیں اب مجھے تیری تصویر آنکھوں سے جاتی رہیبے وفائی رلاتی نہیں اب مجھے ہم کو پھولوں سے مطلب نہ ہی واسطہخوشبو ہستی ہنساتی نہیں اب مجھے…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 01 17 at 10.30.05 pm

غزل

محبوب خیرآبادی سیتاپور کردارِ محبت اے لوگو یلغار سے بہتر ہوتا ہےہاتھوں میں امینِ حق کے قلم تلوار سے بہتر ہوتا ہے یہ کس نے کہا ہے دولت کے انبار سے بہتر ہوتا ہےانسان ہمیشہ حسنِ عمل ، کردار سے بہتر ہوتا ہے لوگوں کی بھلائی کی خاطر جو عہدِ وفا ٹھکراتے ہیںانکار محبت میں…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 01 10 at 9.51.27 pm

نمکین غزل

ہم تو آئے تھے فقط شعر سنانے کے لیےآ گئے لوگ مگر ریل بنانے کے لیے اس نے اظہار محبت پہ کہا کچھ بن جاؤہم کہ شاعر جو بنے نکلی کمانے کے لیے عشق میں دل تو لٹایا تھا بڑے شوق کے ساتھاب ترستے ہیں مگر ہم اسے پانے کے لیے گھر میں بیوی ہو…

مکمل پڑھیں