ایوارڈ سے ادیب بڑا نہیں ہوتاصرف حوصلہ ملتا ہے:عبدالصمد
شعبہء اردو سی سی ایس یونیورسٹی میں ”ساہتیہ اکادمی کی ادبی سرگرمیاں“موضوع پر آن لائن پرو گرام کا انعقاد
شعبہء اردو سی سی ایس یونیورسٹی میں ”ساہتیہ اکادمی کی ادبی سرگرمیاں“موضوع پر آن لائن پرو گرام کا انعقاد
تنویر ادب اور یونیورسل پبلک اسکول نے کیاعید ملن کی پُروقار تقریب کا انعقاد مظفر نگر 29 مارچ (نامہ نگار):ہندوستان کی خوبصورت گنگا جمنی تہذیب اور باہمی اخوت کی خوشبو اس وقت چہار سو پھیل گئی جب یونیورسل پبلک جونیئر ہائی اسکول (مملانہ روڈ) کے سبزہ زار میں اخبار ‘تنویرِ ادب’ اور اسکول انتظامیہ کے…
اداریہ ہفت روزہ تنویر ادب ✒️ڈاکٹر تنویر گوہر رمضان المبارک کا با برکت مہینہ چل رہا ہے۔اِس برکت اور رحمت والے مہینے کے فیضان سے سارا عالم مستفیض ہو رہا ہے۔شیطان کو ایک ماہ کے لئے قید کر دیا گیا ہے۔ ہر خدا شناس بندہ نماز ، روزہ ،تراویح، تلاوت قرآن،صدقہ، ذکٰوت ،خیرات اور…
مظفرنگر، 14 فروری:(تنویر ادب نیوز)شہر کے مملانہ روڈ پر واقع یونیورسل پبلک جونیئر ہائی اسکول کی سالانہ تقریب نواب فارم میں بڑی دھوم دھام سے منعقد ہوئی۔ مہمان خصوصی چیئر پرسن نگر پالیکا پریشد مظفر نگر محترمہ میناکشی سوروپ رہیں۔ تقریب کی صدارت شہر کے معروف ENT ماہر ڈاکٹر سید حسن نے کی اور خوبصورت…
از :- رئیس احمد عرشی کلیری بری لتوں سے، بری عادتوں سے دور رہوتباہیوں کے سبھی راستوں سے دور رہو جوا، شراب، چرس، بھانگ، پان، تمباکویہ سب نشے ہیں برے سب نشوں سے دور رہو ترقی بڑھ کے تمہارے قدم کو چومے گیقسم خدا کی اگر میکدوں سے دور رہو کبھی قریب نہ جاؤ حرام…
پریم چند بر صغیر کا ایک سنگ میل ہے جس کے بغیر فکشن کی تاریخ ادھو ری ہے:امیر مہدی پریم چند پردو روزہ بین الا قوامی سیمینار کا افتتا حی اجلاس منعقد