صلى الله عليه وسلم

نعت پاک

محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج ۔بھدوہی اب مت سناؤ اور کوئی تذکرہ مجھےسننا ہے صرف ذکرِ حبیبِ خدا مجھے بد بختیوں کی چھو نہ سکے گی ہوا مجھےسائے میں اپنے رکھتی ہے ماں کی دعا مجھے ذکر رسول سننے سنانے میں دوستومیں کیا بتاؤں آتا ہے کتنا مزہ مجھے کہتے ہیں جو…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 06 06 at 7.48.10 pm

اردو ڈیولپمینٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ڈاکٹر بشیر بدر کی یاد میں “تعزیتی مجلس اور مشاعرہ” کا انعقاد

بدر تھا جس کا تخلص وہ بشیرآخرش سوئے گگن رخصت ہوا مظفر نگر: اردو ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن، مظفرنگر کے زیرِ اہتمام گزشتہ شب “یادِ ڈاکٹر بشیر بدر” کے عنوان سے ایک تعزیتی مجلس اور شاندار مشاعرہ کا انعقاد معہدالبنات،مصطفیٰ کالونی،مظفرنگر میں کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت استاد الشعرا ڈاکٹر صداقت دیوبندی نے فرمائی جبکہ نظامت کے…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 06 10 at 11.52.15 am

غزل

ڈاکٹر طارق قمر کے نئے شعری مجموعے ” دھوپ چھاؤں کی سرگوشیاں ” سے فریبِ منصب و دستار سے نکل آیا ،پھر ایک راستہ انکار سے نکل آیا میں مطمئن تھا چلو آج آئینہ ٹوٹا ،مگر یہ عکس تو دیوار سے نکل آیا تماشا دیکھئے اب بے بسی کا دریا کی ،اِدھر میں ڈوبا اور…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 28 at 3.30.37 pm

جدید اردو غزل کے امام ڈاکٹر بشیر بدر کے سانحہ ارتحال پر حرف زار لٹری سوسائٹی علی گڑھ کی تعزیتی نشست

28؍مئی علی گڑھ: پریس ریلیزجدید اردو غزل کے منفرد اور مقبول ترین شاعر، ڈاکٹر بشیر بدر کے سانحہ ارتحال پر ادبی دنیا کی معروف تنظیم حرف زار لٹری سوسائٹی، علی گڑھ کے زیرِ اہتمام ایک پروقار اور پرملال تعزیتی نشست کا انعقاد ’خیابانِ ادب‘ علی گڑھ میں کیا گیا۔ اس تعزیتی سیشن کی صدارت علی…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 30 at 4.21.45 pm

کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا

✍️ڈاکٹر طاہر قمر میراں پوری یہ دنیا فانی ہے ہر کوئی اپنا سفر مکمل کرنے کے بعد خدا کے حضور حاضری دینے پر مجبور ہے ، یہ ایک کڑوا سچ ہے ۔بے شمار طاقتور بادشاہ ، ماہر تعلیم ، دانشور ،علماء ، ادباء، شعراء ،مفکر ،مصنف وغیرہ دنیا میں آئے، لیکن ایک وقت انہیں بھی…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 27 at 9.04.45 pm

اپنے بچوں سے دوری سمجھ سے باہر ہے!

محمد شہزاد قاسمیڈائریکٹر تعمیر ملت وملت پبلک اسکول نگلہ بزرگ (نیاگاؤں) مظفرنگر یو پی والدین اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے دن رات محنت کرتے ہیں، پسینہ بہاتے ہیں، دولت جمع کرتے ہیں، اچھے اسکولوں میں داخلہ دلاتے ہیں، مہنگے کپڑے اور جدید سامان فراہم کرتے ہیں، لیکن افسوس کہ وہ سب سے قیمتی…

مکمل پڑھیں