whatsapp image 2026 05 17 at 2.31.31 am

عالمی اردو محور، ریاض کے زیرِ اہتمام محفلِ شعر کا انعقاد

تو گیا ہے تو اماوس کی سمجھ آئی ہےورنہ ہر شب، شبِ مہتاب ہوا کرتی تھی ریاض (منصور قاسمی )معیاری ادب کی ترجمان تنظیم ‘عالمی اردو مِحور ریاض’ (عام) کے زیر اہتمام تنظیم کی سرپرست کمیٹی کے رکن انجنئیر سید غفران احمد کی میزبانی میں ایک پروقار محفلِ شعر کا انعقاد 15 مئی 2026 بروز…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 18 at 10.40.15 pm

غزل

آفتاب عالم ؔ شاہ نوریکروشی بلگام کرناٹک آتے جاتے درد سنانا پڑتا ہےدل میں غم کا دیپ جلانا پڑتا ہےجن سے دل کے رشتے گہرے ہوتے ہیںاُن کو ہر دم خود ہی منانا پڑتا ہےجینا ہے جو چین سے ہم کو دنیا میںدشمن کو بھی دوست بنانا پڑتا ہےاہلِ ثروت عیش میں جب پڑ جاتے…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 19 at 2.11.04 pm

ڈاکٹر عمار رضوی کی مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے دہلی میں اہم ملاقات

سیتاپور میں ڈیفنس کوریڈور، محمود آباد یونیورسٹی اور میڈیکل کالج کے قیام پر تفصیلی گفتگو لکھنؤ (پریس ریلیز/ابوشحمہ انصاری)سابق کارگزار وزیر اعلیٰ اور آل انڈیا مائناریٹیز فورم فار ڈیموکریسی کے قومی صدر ڈاکٹر عمار رضوی نے نئی دہلی میں بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کی۔…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 16 at 6.15.37 pm

غزل

ضیاء الدین ضیاء خیرآبادی سیتاپور سر سے نہیں اتارا ہے ہم نے کفن ابھیخطرے میں دیکھتے ہیں چمن کا چمن ابھی شاید ابھی ہے چاہتی خونِ جگر کچھ اورنرغے میں ہے لٹیروں کے عرض ختن ابھی زعمِ یزیدِ وقت بھی ٹوٹے گا دیکھنازندہ حسینیوں میں ہے وہ بانکپن ابھی طالب رضا کا اس کی ہوں…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 16 at 5.16.51 pm (1)

یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں اترپردیش ترقی و خوشحالی کی نئی منزلوں پر گامزن: ڈاکٹر عمار رضوی

وزیر خزانہ سریش کمار کھنہ کو “بہترین رکنِ اسمبلی ایوارڈ” ملنا قابلِ فخر قرار لکھنؤ(پریس ریلیز/ابوشحمہ انصاری)سابق کارگزار وزیر اعلیٰ اترپردیش اور آل انڈیا مائناریٹیز فورم فار ڈیموکریسی کے قومی صدر ڈاکٹر عمار رضوی نے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ان کی قیادت میں اترپردیش حکومت کے کامیاب نو سال مکمل ہونے…

مکمل پڑھیں
whatsapp image 2026 05 14 at 3.09.10 pm

گریما گارڈن میں سجی شاعری کی محفل

کوئی یہ چاہتا ہے دسترس میں کل سمندر ہوکوئی ایک بوند کی خاطر سمندر چھوڑ دیتا ہے غازی آباد (تنویرِ ادب نیوز)ارشاد چودھری پارسد (کونسلر) وارڈ نمبر 64 کے گریما گارڈن واقع آفس پر ایک خوبصورت شعری محفل کا اہتمام مظفر نگر سے تشریف لائے استاد شاعر ڈاکٹر تنویر گوہر کی صدارت میں کیا گیا۔اس…

مکمل پڑھیں