mushaira

وسیم بریلوی کی شاعری عہد کی روشنی ہے، جو ہر دور میں رہنمائی کرتی رہے گی

اکھلیش یادو و ڈاکٹر عمار رضوی کی موجودگی میں وسیم بریلوی کی کتاب کی رونمائی وسیم بریلوی کی شاعری عہد کی روشنی ہے، جو ہر دور میں رہنمائی کرتی رہے گی اکھلیش یادو و ڈاکٹر عمار رضوی کی موجودگی میں وسیم بریلوی کی کتاب کی رونمائی لکھنٶ(ابوشحمہ انصاری)ادب جب فکر، تہذیب اور سماجی شعور سے…

مکمل پڑھیں
asad pasha d

سماج وادی پارٹی کے سابق ضلعی نائب صدر اسد پاشا کے جواں سال بیٹے کا انتقال، سماجی و ادبی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر

مظفرنگر (نمائندہ تنویر ادب)سماج وادی پارٹی ضلع مظفر نگر کے سابق ضلع ناءب صدر، معروف سماجی شخصیت اور فلاحِ عامہ کے متعدد منصوبوں کے روحِ رواں جناب اسد پاشا کے جواں سال بیٹے زید اسد کے انتقال کی خبر نے پورے شہر کو غمزدہ کر دیا۔ زید اسد کی وفات گزشتہ منگل کے روز ہوئی۔…

مکمل پڑھیں
3d animation looped animated background of randomly rotating colorful flowers

غزل

افتخار راغبؔریاض، سعودی عربکتاب: لفظوں میں احساس صاف ستھری فضا بگاڑیں گےسب کو اہلِ ریا بگاڑیں گے بیٹھ سکتے نہیں سکون سے وہکچھ بنائیں گے یا بگاڑیں گے سرپرستی میں ہے وہ شیطاں کیاُس کو انسان کیا بگاڑیں گے راہ کوئی نہ جن کو راس آئیوہ ہر اِک راستہ بگاڑیں گے ان کو آدابِ عشق کیا معلومنام وہ…

مکمل پڑھیں
mujeeb shehraz

فن، فکر اور شخصیت کا درخشاں امتیاز:ڈاکٹر مجیب شہزرؔ

تحریر: ڈاکٹر منور احمد کنڈے۔ ٹیلفورڈ۔ انگلیڈ۔ یوکے۔ اردو ادب کی تازہ رَو میں اگر کسی نام کو وقار، شائستگی، فکری امارت اور تہذیبی نجابت کے ساتھ یاد کیا جائے تو ڈاکٹر مجیب شہزر بے تردید طور پر ان اسما میں شامل ہیں جنہوں نے لفظ کو نہ صرف وقعت بخشی بلکہ اپنے ہونے سے…

مکمل پڑھیں